• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا 93واں قومی دن، اسرائیل کی مبارکباد

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

سعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر تل ابیب نے ریاض کو مبارکباد دی ہے۔ 

اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ، حکومت اور عوام کو مخلصانہ مبارکباد اور دعائیں پیش کرتے ہیں۔

اسرائیلی وزارت خارجہ نے بیان میں مزید کہا کہ قومی دن پر خدا آپ کےلیے بھلائی اور برکتیں لائے۔ ہمارے درمیان امن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی کا ماحول قائم ہو۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید