کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان رینجرز نے کراچی میں واٹر ہائیڈرنٹ مافیا کے خلاف فالو اپ آپریشن کیا۔آپریشن بلدیہ کالونی میں قائم غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کو مسمار کرنے کے لیے کیا گیا۔آپریشن کے دوران رینجرز کی بھاری نفری مشینری اور آلات کے ہمراہ مختلف پوائنٹس پر موجود تھے ۔