• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے ملک چھوڑ نے سے متعلق خبر عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش ہے، ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نےرہبرمعظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے متعلق من گھڑت خبروںکی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای کے ملک چھوڑنے سےمتعلق من گھڑت خبر عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش ہے جس سے امت مسلمہ کے دلوںکو ٹھیس پہنچی ہے، انہوں نے کہا کہ وطن عزیزپاکستان جو عالم اسلام میں معتبراور نمایاں مقام رکھتاہے کے وقار کو متاثر کرتاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید