• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )شیر شاہ پولیس نے دو روز قبل 12 سالہ بچے کے ساتھ ز یادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم شہزاد کو شیر شاہ پراچہ چوک سے گرفتار کرلیا ، واقعہ کا مقدمہ تھانہ شیر شاہ میں 4 جنوری کو درج کیا گیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید