• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوای ٹی اورٹیکنیکل یونیورسٹی جرمنی کامعاہدہ

لاہور (خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹیکنیکل یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز جرمنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔ جرمن یونیورسٹی ہر سال یوای ٹی کے 40 طلباء کو اپنے TWIN بیچلر پروگرامز میں جبکہ دیگرپرگرامزمیں ہر سال زیادہ سے زیادہ 10 اہل طلباء کو داخلہ دے گی۔
لاہور سے مزید