• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر) پاکستان کی آٹو موٹیو کمپنی ہنڈائی نشاط موٹرپرائیویٹ لمیٹڈ نے مقامی طور پر اسمبل شدہ پہلیD-SUV ہائبرڈ گاڑی مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرد ی ۔ Smart Santa FE کی قیمت12,990,000روپے جبکہ Signature Santa FE کی قیمت 14,699,000 رکھی گئی ہے۔
لاہور سے مزید