• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے میئرز اور چیئرمینوں کو مالی اختیارات دیدیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے منتخب میئرز اورچیئرمینز کو مالی اختیارات (ڈی ڈی او)دے دیئے‘کراچی سمیت سندھ بھر کے میئرز اور چیئرمین متعلقہ کونسلزکے فنڈزاستعمال اور چیک جاری کر سکیں گے‘ محکمہ بلدیات کے جاری کر دہ آرڈر کے مطابق سندھ بھر کی لوکل کونسلزکی کی ٹرانزیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید