• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت اپنے لیجنڈ فٹبالر سے ناراض


فلسطین کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔

 وزیر داخلہ نے فٹبالر پر جہادی  تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا دیا، ایک سینیٹر نے فرانسیسی شہریت اور بیلن ڈی اور ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 امریکی نشریاتی ادارے نے بینزیما پر الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا، بنزیما نے ایک پوسٹ میں غزہ پر بمباری سے مرنے والے بے گناہ شہریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا تھا۔

 انگلش کلب لیور پول کے مصری فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں فوری امداد بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
کھیلوں کی خبریں سے مزید