• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کی غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی پہلے دھمکی اور قریب میں بمباری

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔

عرب میڈیا کے مطابق دھمکی کے بعد اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کے نزدیکی علاقوں میں بمباری کردی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی فوج کی اسپتال خالی کرنے کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

عالمی صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مریضوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالے بغیر اسپتال خالی کرنا ناممکن ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید