• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے کا نشانہ بنا، رپوٹررز ود آؤٹ بارڈرز

رپوٹررز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کا کہنا ہے کہ لبنان میں رائٹرز کا صحافی اسرائیل کی طرف سے ہوئے ٹارگٹڈ حملے کا نشانہ بنا ہے۔

آر ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں 13 اکتوبر کو صحافیوں کو اسرائیلی سرحد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔

رپوٹررز ود آؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ ایک ہی سمت سے ایک ہی طرف سیکنڈوں میں دو حملے، نشانہ لے کر کیے حملے کو ظاہر کرتے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق لبنان میں 13 اکتوبر کو اسرائیلی حملے میں ایک صحافی جاں بحق، 6 زخمی ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید