• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کی حمایت، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد

اسرائیل نے حماس کی حمایت کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد کر دیے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی اس ماہ کی ادائیگی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

اسرائیل، فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں سے ٹیکس وصولی کرتا ہے اور اپنے پانی و بجلی فراہمی کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم ماہانہ فلسطینی انتظامیہ کو منتقل کرتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید