• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30 ملین ریال کا عطیہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز-- فائل فوٹو
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز-- فائل فوٹو

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ کر دیے۔

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کے تحت ’ساہم‘ ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید