• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا

روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔

کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں رکھتا۔

امریکی اخبار نے رپورٹ کیا تھا کہ روسی نیم فوجی ویگنر گروپ لبنانی حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید