• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی جنگ پر اسرائیل میڈیا وار سے بھی پریشان

کراچی (جنگ نیوز ) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی جنگ کے ساتھ میڈیا وار سے پر یشان اسرائیل کی درخواست پر ہزاروں پوسٹس ہٹا دی گئی ہیں۔ میٹا فیس بک اور انسٹا گرام کے ساتھ ٹک ٹوک اسرائیل پر اسیکیوٹر دفتر کے مطابق غزہ کی جنگ سے متعلق پوسٹس ہٹانے کے لیے تقربیاَ 8ہزار درخواستیں کی گئیں ۔ جس کے تحت 94فیصد مواد سو شل میڈیا سے ہٹا دیا گیا ۔ جبکہ میٹا سے 950مجموعی موادمیں ہے ۔ تقریباَ 60فیصد مواداسرائیلی پر اسیکیوٹرز دفتر نے فوربس کو بتایا کہ7اکتوبر کو جنگ چھڑنے کے بعد سے تمام بڑی سو شل میڈیا کمپنیوں پر اس حوالے سے مواد دس گنا بڑھ گیا تھا جسے روکنے کی ان کمپنیوں سے درخواست کی گی۔ اس طرح اسرائیلی اپنی عسکری بالا دستی سے کہیں زیادہ سو شل میڈیا وار سے پر یشان ہیں۔ جو بڑی سر عت سے عالمی رائے عامہ پر اثر انداز ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید