• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا ہماری بحریہ پر غیر ذمہ دارانہ الزامات سے باز رہے، چین

بیجنگ(اے ایف پی) چین نے آسٹریلیا کو خبر دار کیا کہ وہ اس کی بحریہ پرغیر ذمہ دارانہ الزامات لگانے سے باز رہے،قبل ازیں آسٹریلیا نے الزام عائد کیا تھا کہ آسٹریلوی بحریہ کے غوطہ غور زخمی ہونے کی وجہ چینی بحری جہاز سے نکلنے والے سونار کی لہریں ہو سکتی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید