• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا۔

دورۂ آسٹریلیا کی تیاریوں کے لیے پاکستان اسکواڈ کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

اس موقع پر سینیریو میچ کا آغاز عبداللّٰہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا جبکہ شاہین آفریدی اور خرم شہزاد نے اوپننگ اسپیل کرایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید