• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس آج اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حماس آج فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو حماس کی طرف سے آج رہا کیے جانے والوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی حکّام فہرست کی جانچ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا تھا اور بدلے میں اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید