• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: عارضی جنگ بندی کا تیسرا دن، اسرائیل کی خلاف ورزی، مزید ایک فلسطینی شہید

 
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آج تیسرا دن ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔  

اس حوالے سے فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ غزہ کے مغازی کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اور ایک فلسطینی کو شہید جبکہ ایک اور کو زخمی کر دیا۔ 

دوسری جانب عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے پہلے روز بھی 2 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید