• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ماہ دسمبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبرسے ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید