• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی خوردبرد اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے افراد کے خلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے شہری کی گاڑی خوردبرد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کیا گیا، دریں اثنا پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے موضع کنہوں  میں بھانہ سے نقب زنی کی واردات کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 13 شاخ بکریاں لے کر فرار ہونے والےدو ملزمان کو گرفتار کر لیا جب کہ اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملتان سے مزید