• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری سے عہدیداران اور کارکنوں کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ہفتہ کو پی پی پی بلوچستان کے رہنماوں ، عہدیداران اور کارکنوں میر دوران کھوسہ ، میر امجد کھوسہ ، میر ہوتمان بلوچ ، میر عبید شاہ گورگیج ، میر ظہور بلیدی ، طاہر محمود خان ، بابا غلام رسول عمرانی ، بابو امین عمرانی ، میر روٴف رند ، آغا شکیل درانی ، میر نصیب اللہ مری ، سردار محمد حسنی ، میر لیاقت لہڑی ، میر اصغر رند ، میر خالد جمالی ، حاجی ملک شاہ گورگیج ، سردار سرفراز ڈومکی ، میر ثناء اللہ جتک ، حیات خان اچکزئی ، حاجی قدیر ، حاجی انور رونجھو ، ندیم احمد خان ، عین الدین ، نصیب اللہ شاہوانی ، نوید تاجک ، آغا شاہ حسین ، قاسم اچکزئی ، عیسیٰ خان چنگیزی ، ہادی عسکری ، شریف پالاری ، سنجے کمار ، شہزاد شاہوانی ، پارس میلانی ، یعقوب زیارت وال ، فیضان خان ، سراج عمرانی ، آفتاب عمرانی ، شکیل حسنی ، جہانگیر بلوچ ، علی موسیانی ، وجے کمار، زاہد ، ڈاکٹر اسماعیل، محمد ہاشم، میر ذوالفقار لہڑی، علی رضا لہڑی، شیر محمد دمڑ نے ملاقات کی ، اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی اور انتخابی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنوں نے روایتی ٹوپی اور شال پہنائی ، ملاقات کے دوران میر چنگیز جمالی ، نواب ثناء اللہ زہری، روزی خان کاکڑ، سردارسربلند خان جوگیزئی، حاجی صلاح الدین زہری ودیگر بھی موجودتھے ۔
کوئٹہ سے مزید