• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین بیس بال، پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین بیس بال چیمپئن شپ کےپہلے میچ میں پاکستان کو جاپان نے14-0 سے شکست دی ۔ پاکستان ٹیم منگل کو فلپائن سے مقابلہ کرے گی ۔
اسپورٹس سے مزید