• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل طلب

الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر سمیت 13 افراد کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی ہیں: فوٹو فائل
الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر سمیت 13 افراد کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی ہیں: فوٹو فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت مقرر کردی۔

الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 14 دسمبر کو دن ڈیڑھ بجے سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے کل طلب کرلیا۔

چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی نیاز اللّٰہ نیازی، سیکریٹری عمر ایوب سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹس جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر سمیت 13 افراد کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید