• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ ٹرسٹ ملکیتی تمام خالی پلاٹس نیلام کرے گی

کراچی(اسد ابن حسن) کراچی پورٹ ٹرسٹ نے اپنی ملکیت تمام خالی پلاٹس 25برس کی لیز پر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ پلاٹس ماری پور، بوٹ بلڈنگ یارڈ، ویسٹ وارف اور متفرق علاقوں میں موجود ہیں۔ ادارے کا دعوی ہے کہ یہ نیلامی کے بعد ان پلاٹس کا استعمال بندرگاہ سے متعلق کاروبار سے ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ پلاٹس انتہائی قیمتی ہیں اور ایک ایک پلاٹ کی قیمت کئی کئی کروڑ روپے ہے۔
ملک بھر سے سے مزید