• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ٹیلی وژن، ریڈیو اور اسٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

معروف اداکار نثار قادری کی نماز جنازہ پیر کے روز عیدگاہ گراؤنڈ چکلالہ میں ادا کی جائے گی۔

نثار قادری نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1966ء میں کیا تھا۔

انہیں 2016ء میں ٹی وی، ریڈیو اور اسٹیج کیلئے ان کی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید