• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ جنگ اسرائیل کے بجٹ خسارے کو بڑھا رہی ہے، اسرائیلی وزارت خزانہ

اسرائیلی وزارت خزانہ، تصویر فائل فوٹو
اسرائیلی وزارت خزانہ، تصویر فائل فوٹو

اسرائیلی وزارت خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ اسرائیل کے بجٹ خسارے کو بڑھا رہی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ میں توسیع اسرائیل کے بجٹ خسارے کو 3 گنا تک بڑھا دے گی۔

اسرائیلی وزارت خزانہ نے مزید کہا کہ سال 2024ء میں غزہ جنگ پر اسرائیل کے اضافی 14 ارب ڈالر خرچ ہونے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید