• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی قیدیوں کیساتھ نرم رویہ رکھنے پر اسرائیلی جیل کمشنر برطرف

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا
کولاج فوٹو: سوشل میڈیا

فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنے پر اسرائیلی جیل کمشنر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر بین گیور نے جیل کمشنر کیٹی پیری کو عہدے سے ہٹادیا۔

رپورٹ کے مطابق بین گیور کا کہنا تھا کہ جیل کمشنر کیٹی پیری کا رویہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بہت نرم ہے۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیٹی پیری نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جابرانہ برتاؤ نہیں کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید