• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آرہا ہے، مزید امداد اور جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

 
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔  

یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے مطابق غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آ رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ خوراک اور پانی کا حصول مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

انروا کے مطابق غزہ کی 40 فیصد آبادی قحط کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، غزہ میں مزید امداد اور فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید