• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ وہ کیا چیز ہے جب نئی ہو تو لمبی ہوتی ہے لیکن پرانی ہوکر چھوٹی ہو جاتی ہے؟

2- آپ مجھے پانی میں دیکھتے ہیں لیکن میں کبھی بھی گیلا نہیں ہوتا بتائیں میں کیا ہوں؟

3۔ وہ کون ہے جو جوتے پہن کر سوتا ہے؟

4۔ ہم زور لگا کر بند کریں لیکن وہ خود ہی کھل جائے۔

5۔ وہ کیا چیز ہے جسے ہم پورا کھا بھی لیں تو وہ پوری رہتی ہے۔

بوجھو تو جانیں کے جوابات:۔1۔پینسل 2۔ سایہ 3۔ گھوڑا 4۔ چمٹا 5۔ حلوا پوری