• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سال کے موقع پر حماس کے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

نئے سال 2024ء کے موقع پر حماس کی جانب سے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔

میزائل فائر ہوتے ہی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنا شروع ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وسطی اور مغربی علاقوں پر راکٹ حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے ان حملوں کی ذمے داری قبول کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید