کراچی (پ ر) انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین نے معروف عالم دین رجب علی نعیمی نورانی مرحوم کے صاحبزادے محمد نعمان ضیائی سے ملاقات کر کے انہیں قائم مقام ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر محمد نقی دہلوی، محمد حنیف نورانی، اختر حسین ، محمد اکرم، محمد نعیم میمن اور دیگر موجود تھے۔