• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔ 

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔

اس سے قبل مختصر ترین ٹیسٹ 656 گیندوں میں ختم ہوگیا تھا، یہاں بھی شکست کھانے والی ٹیم جنوبی افریقہ تھی۔ 

آسٹریلیا نے 1932میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ 656 گیندوں میں جیتا تھا۔

1934 میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا ٹیسٹ 672 گیندوں میں مکمل ہوا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید