• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات

فوٹو بشکریہ عرب میڈیا
فوٹو بشکریہ عرب میڈیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات ہوئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین مارک وارنر کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کے پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید