• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی پاسداران بحریہ نے 2 جہاز قبضے میں لے لیے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران بحریہ نے 2 جہاز قبضے میں لے لیے ہیں۔

پاسداران بحریہ کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت ایم ایس سی فرانسسکا، ایپامینوڈس نے نیوی گیشن سسٹم میں خلل ڈالا۔

آئی آرجی سی نیوی نے بتایا ہے کہ دونوں جہاز آبنائے ہرمز میں سیفٹی کو خطرے میں ڈالنے پر قبضے میں لیے گئے۔

قبضے میں لیے گئے دونوں جہازوں کو ایرانی ساحل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید