• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفح: اسرائیلی فوج کا عمارت پر حملہ، 15 فلسطینی شہید

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئی

ادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 1 اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ روز غزہ میں 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید