• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور میں جگہ جگہ مضرصحت فوڈ آٹیم بنانیوالی فیکٹریاں قائم

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورشہر میں جگہ جگہ مضرصحت فوڈ آٹیم بنانیوالی فیکٹریاں قائم کرلی گئی ان فیکٹریوں میں مضرصحت اورزہریلے مادوں پرمبنی اشیاکے ذریعے نمکو، سلانٹی، پاپڑ اوراس طرح کی دیگراشیا بنائی جارہی ہیں جن کے استعمال سے بچے آنتوں اورمعدے کے امراض کاشکار ہورہے ہیں محکمہ صحت کے حکام فوڈ ایکٹ پرعمل درآمد کرانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین