• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر ہاؤسنگ اور کمشنر کاکنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر نے کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر اسرار سعید، کنٹریکٹر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔ بعد ازاں صوبائی وزیر کی زیر صدارت پیکج ٹو کے سائٹ آفس میں اجلاس منعقد کیا گیا۔
لاہور سے مزید