• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرم الشیخ معاہدہ کے بعدغزہ پراسرائیلی بمباری اورقتلِ عام جاری،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاک-افغان تجارت کی مکمل بحالی کے لیے دونوں ممالک کی حکومت سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، دوحہ معاہدہ کے بعد حالات کی بہتری عوام کے لیے باعث اطمینان ہے، اعتماد کی بحالی اور استحکام اسلام آباد اور کابل کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
لاہور سے مزید