لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی واسا ہیڈکوارٹر آمد کے موقع پر وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے محکمانہ امور بارے آگاہ کیا، صوبائی وزیر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ واسا لاہور کے گریڈ 1 سے 16 کے 5600 ملازمین کو کیش پرائز دیا جائے گا۔