• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول نیوٹریشن پروگرام بین الاقوامی طرز کا ایک منفرد پروگرام، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

لاہور (خصوصی رپورٹر) 200 سے زائد سرکاری سکول کے بچوں کو ہیلدی لنچ دیا جا رہا ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بچوں سے بات چیت کی، سوالوں کے جواب دیے اور بچوں کو خود کھانا بھی دیا، اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا سکول نیوٹریشن پروگرام بین الاقوامی طرز کا ایک منفرد پروگرام ہے، 40فیصد بچے سٹنٹنگ کا شکار، 28 فیصد ٹیسٹنگ اور 30فیصد بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم ہے۔
لاہور سے مزید