• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شجاعت کے بہنوئی ،پرویزالٰہی کے ہم ذلف جاوید چٹھہ کی نماز جنازہ ادا

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی اور چودھری پرویزالٰہی کے ہم زلف چودھری جاوید چٹھہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں احمد نگر چٹھہ، وزیر آباد میں ادا کردی گئی۔ رسم قل آج بروز جمعہ 3 بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ احمد نگر چٹھہ وزیر آباد میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید