• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔

نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعنیات کردیا ہے۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید