• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹلائیٹ ٹاؤن کمبوہ کالونی،سیالکوٹ روڈودیگرملحقہ علاقوں کے متعدد ٹیلی فون بند

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیٹلائیٹ ٹاؤن کمبوہ کالونی ، سیالکوٹ روڈ و دیگر ملحقہ جات کے متعدد ٹیلی فون کئی دنوں سے بند پڑے ہیں جسکی وجہ سے پی ٹی سی ایل فون سمیت انٹر نیٹ استعمال کرنیوالے طلبہ و طالبات ،کاروباری افراد اور سرکاری دفاترز کے ملامین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مکینوں  نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔ 
تازہ ترین