• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے

ٹینس اسٹار اعصام الحق، فائل فوٹو
ٹینس اسٹار اعصام الحق، فائل فوٹو 

ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع کے مطابق، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10 فروری کو ہوں گے۔

اس حوالے سے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی سپورٹ پر شکر گزار ہوں، ٹینس کھیل کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔

اُنہوں نے  مزید کہا کہ خواہش ہے کہ نوجوان ٹینس کھلاڑی دنیا میں ملک کا نام روشن کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید