• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کر دی

سلامتی کونسل میں امریکی نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ، غزہ میں اسرائیل کی جانب سے قتل عام جاری رکھنے کے حق میں الجزائر کی فوری جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کررہی ہیں۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔
سلامتی کونسل میں امریکی نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ، غزہ میں اسرائیل کی جانب سے قتل عام جاری رکھنے کے حق میں الجزائر کی فوری جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کررہی ہیں۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کر دی، امریکہ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں الجزائر کی پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کیا۔

سلامتی کونسل کے پندرہ مستقل ارکان میں سے تیرہ ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیئے جبکہ برطانیہ غیر حاضر رہا۔

الجزائر نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی، امریکہ نے تیسری بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید