نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہی قلعے کا دورہ کیا۔
محسن نقوی نے کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی پروجیکٹ کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ان کا کہنا ہے کہ کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
لاہور کی نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ڈکیتی کا ملزم ہلاک ہوگیا۔
وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین و انسداد ہراسانی نے سابق شوہر کی جانب سے 11 کروڑ کی مشترکا جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کو اس کا حق دلا دیا۔ دوستانہ تصفیہ کے بعد خاتون ملیحہ محبوب کے حق میں سنائے گئے فیصلے پر سابق شوہر ڈاکٹر شیراز چیمہ کی نظرثانی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے استفسار کیا ہے کہ اگر نمبر گیم پوری ہے تو تحریک عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کےلیے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ارباب زین عمر وفاقی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔
ملتان سے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فرڈ میںملوث سی سی ڈی ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
آزاد کشمیر میں وزیراعظم تبدیل کرنے کا آخری دور شروع ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ شہری ذمے داری کا ثبوت دیتے ہوئے جعلی خبروں پر دھیان نہ دیں
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد یہ ملاقات طے ہوئی۔
فیصل آباد میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کے ون ڈے میچز کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔
پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کو لوڈشیڈنگ کا کوئی خطرہ نہیں، نیشنل گرڈ میں وافر اور سستی بجلی دستیاب ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور دو روز قبل استنبول میں ہوا تھا جس میں پہلے دور میں طے پانے والے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا تھا۔
ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سول انتظامیہ نے چمن بارڈر پر افغان مہاجرین کے لیے رہائش اور کھانے کا انتظام بھی کیا ہے
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ قومی ایئرلائن کی نجکاری پر بھی پیشرفت دیکھنے کو ملے گی۔