• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حزب اللّٰہ کا راکٹ حملے کا دعویٰ، اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج گئے، اسرائیلی میڈیا

 
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیل کے علاقے کریات شمونہ میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق کریات شمونہ میں رات سے اب تک چوتھی بار راکٹ حملے کے سائرن بج رہے ہیں۔ 

دوسری جانب بیروت سے عرب میڈیا نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں راکٹ حملے کیے ہیں، جس میں اسرائیلی فوجی بیرکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید