شاہ رخ کی منیجر نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی منیجر پوجا گرنانی اور انکے خاندان نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں تین اپارٹمنٹس 38 کروڑ 21 روپے میں خریدے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے پراپرٹی دستاویزات کی رجسٹریشن تک رسائی کے حوالے سے بتایا کہ پوجا انکے شوہر ہتیش پراکاش گرنانی، والد موہن سیورام دادلانی کے نام پر یہ اپارٹمنٹس 38.21 کروڑ روپے میں خریدے گئے ہیں۔
۔