• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر میں گزشتہ ماہ فروری کے دوران بجلی کی کھپت میں 8 فیصد کمی واقع ہوئی۔

اس بات کا انکشاف ریسرچ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

ریسرچ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں رواں مالی سال کے 8 ماہ میں بجلی کی پیداوار میں صرف 1 فیصد کمی ہوئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لےی ایندھن کی لاگت گزشتہ سال کے مقابلے میں فروری 2024ء میں 9 فیصد بڑھی۔

ریسرچ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 8 ماہ کے دوران ایندھن کی لاگت 5 فیصد کم ہوئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید