• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہوگئی۔

اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید